?پہلے پوچھیں، پھر اعتماد سے استعمال کریں

مجونِ افروز کیا ہے؟

مجونِ افروز ایک خالص یونانی نسخے پر مبنی، قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ طاقت بخش دوا ہے جو مردوں کی توانائی، اعتماد اور ازدواجی زندگی کو بہتر بنانے میں مدد دیتی ہے۔

کیا اس دوا کے کوئی مضر اثرات (سائیڈ ایفیکٹس) ہیں؟

نہیں، مجونِ افروز مکمل طور پر قدرتی اجزاء پر مشتمل ہے اور کسی قسم کے مصنوعی کیمیکل سے پاک ہے۔ عام طور پر اس کے کوئی مضر اثرات نہیں ہوتے، بشرطیکہ تجویز کردہ مقدار میں استعمال کیا جائے۔

اس کا استعمال کس وقت کرنا چاہیے؟

روزانہ رات سونے سے پہلے ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ بہتر نتائج کے لیے مستقل مزاجی سے استعمال ضروری ہے۔

اس دوا سے کتنے دنوں میں فرق محسوس ہوتا ہے؟

زیادہ تر صارفین کو 5 سے 7 دنوں میں فرق محسوس ہونے لگتا ہے، جیسے توانائی میں اضافہ، ذہنی تازگی، اور ازدواجی تعلق میں بہتری۔ تاہم مکمل اثر کے لیے 3 سے 4 ہفتے کا استعمال بہتر ہے۔

کیا شادی سے پہلے استعمال کرنا ٹھیک ہے؟

یہ دوا اُن مرد حضرات کے لیے ہے جو جسمانی کمزوری، تھکن یا اعتماد کی کمی محسوس کرتے ہیں۔ شادی سے پہلے بھی ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

کیا خواتین یہ دوا خرید سکتی ہیں؟

جی ہاں، بہت سی خواتین نے یہ دوا اپنے شوہروں کے لیے خریدی ہے اور مثبت نتائج دیکھے ہیں۔ اگر آپ اپنے شوہر کی صحت، توانائی یا تعلقات میں بہتری چاہتی ہیں، تو یہ ایک مؤثر قدرتی انتخاب ہو سکتا ہے۔

کیا مجونِ افروز دل یا بلڈ پریشر کے مریض استعمال کر سکتے ہیں؟

اگر آپ کو کوئی سنگین طبی مسئلہ ہے جیسے دل کی بیماری یا ہائی بلڈ پریشر، تو دوا کے استعمال سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ ضرور کریں۔ اگرچہ یہ دوا قدرتی اجزاء پر مشتمل ہے، مگر ہر فرد کا جسم مختلف ردعمل دے سکتا ہے۔

کیا مجونِ افروز نوجوانوں یا بڑی عمر کے افراد کے لیے بھی مفید ہے؟

جی ہاں، یہ دوا ہر عمر کے مرد حضرات کے لیے مفید ہے، خاص طور پر وہ جو کمزوری، تھکن یا ازدواجی مسائل کا سامنا کر رہے ہوں۔ تاہم 18 سال سے کم عمر افراد کو استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔

Liquid error (sections/promotion-product-popup line 44): Array 'collection.products' is not paginateable.
Shopping cart

Your cart is empty.

Return to shop
close